کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان’ قطر کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
نیویارک (ویب ڈیسک) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، اقوام متحدہ کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب سمیت خطے کے ممالک ایرانی حملوں کا شکار ہوئے، خطہ خلیج کا امن، [...]
