پاک بحریہ کا بڑا انسداد منشیات آپریشن 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
کراچی (این این آئی) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے بڑے آپریشن کے دوران 2 ہزار 800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کرلیں، جن کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 750 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت پی این ایس [...]
