ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل دلائل کے لئے عدالت میں پیش ہوئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی [...]
