حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے چینل کھلا ہے:چودھری سالک حسین
گجرات (این این آئی) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کےلئے چینل کھلا ہے۔وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے لئے دونوں فریقین کا آمادہ ہونا لازم ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی مذاکرات کے [...]
