Depository of News

اقوام متحدہ تنازات کی روک تھام حل کو ترجیحات میں مرکزی حیثیت دے پاکستان

newsdepo.com · world

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ دنیا بھر میں جبری بے دخلی کے بڑھتے ہوئے بحران کی بنیادی وجوہات کے حل کے لیے تنازعات کی روک تھام اور ان کے حل کو اپنی ترجیحات میں مرکزی حیثیت دے۔سلامتی کونسل کے 15 رکنی اجلاس سے خطاب کرتے [...]

Read full article →