ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)تھائی لینڈ میں جاری 58 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈفزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ بلال احمد نے تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل اپنے [...]
