ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند ہیں اور ملک کے معاملات میں رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے بتایا کہ انہوں نے مجتبیٰ خامنہ ای سے حال ہی میں ملاقات کی، جو تقریباً [...]
