بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک اور ممکنہ فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نظام 25 اور 26 ستمبر کو مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، [...]
