ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری لڑائی روکنے کے لیے پیش کی گئی تجویز مسترد کردی ہے۔ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ وہ ایرانی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے [...]
