پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کے سامان کی پروازوں کی آمد کے بعد تاخیر سے ترسیل پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر ایک کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق پی اے اے نے پی آئی اے کے خلاف جرمانے کا باقاعدہ حکمنامہ جاری کیا، [...]
