ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ہفتہ 26 ستمبر کو ایک پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ واقعہ درازندہ کے قریب امن میلہ چیک پوسٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب بارود سے [...]
