Depository of News

جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر

newsdepo.com · world

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز جوش انگلس دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی دونوں ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ انگلس کو ڈربن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کے دوران وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے انگلی پر چوٹ لگی تھی۔ انگلس نے چوٹ کے [...]

Read full article →