چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
راولپنڈی (عرفان چوہان سے) چکلالہ کینٹ کے علاقے کھٹانہ وارڈ نمبر 10 میں واقع قبرستان انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث شدید زبوں حالی کا شکار ہو گیا، قبروں کے درمیان سے گزرنے والی خراب سیوریج پائپ لائن اور گٹر کے گندے پانی نے قبرستان کا تقدس پامال کر دیا ہے، قبروں کے [...]
