پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
راولپنڈی (خصوصی رپورٹر)پاکستان پوسٹ نے واک اِن صارفین کے لئے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے نئے ٹیرف کی منظوری دے دی ہے یہ نظرثانی شدہ نرخ پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ نے 12 اگست کو منعقدہ اجلاس میں منظور کئے عام خط 20 گرام تک [...]
