BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصوی)پاکستان میں BYD کے آفیشل پارٹنر میگا موٹر کمپنی (MMC) نے اعلان کیا ہے کہ BYDکی 10ہزار گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پرآچکی ہیں جو ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ کامیابی پاکستان کی آٹو موٹو صنعت کی تاریخ میں نیو انرجی گاڑیوں (NEV)کی کیٹگری میں کسی نئے برانڈ کی جانب سے [...]
