Depository of News

پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کارروائی، پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزمان نے پولیو ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی، [...]

Read full article →