آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت دکانداروں کے لئے آسان ٹیکس سکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد ۔ آسان ٹیکس سکیم کے اجرا کے ایک ماہ میں اب تک 9806دکاندار اس سکیم میں شامل ہو چکے ہیں اور ریٹرن فائلنگ کے مختلف مراحل میں ہیں۔آسان [...]
