بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
باکو( خبریں نیوز)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے باکو میں منعقدہ آذربائیجان انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم کے ایک اعلی سطحی پینل ڈسکشن میں شرکت کی اور علاقائی معاشی استحکام، تجارتی روابط اور انفراسٹرکچر کی ترقی پر پاکستان کا حکمت عملی پر مبنی موقف تفصیل سے پیش کیا۔ عالمی مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات [...]
