واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، چھینا گیا موٹر سائیکل،موبائل فون،مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، زیرحراست گینگ سے چھینا گیا موٹرسائیکل، موبائل فون، مسروقہ رقم اور اسلحہ [...]
