عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
مظفرآباد(وقائع نگار ) وزیراعظم افتخار گیلانی کی زیرصدارت آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے سو روزہ اصلاحاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق، صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر، وزراء حکومت، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین، سیکرٹریز حکومت اور مسلم [...]
