Depository of News

کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج میں وزیرِ خزانہ کا موسمیاتی اہداف کو عملی نتائج میں ڈھالنے پر زور

newsdepo.com · world

نیویارک(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے نیویارک میں کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ موسمیاتی وعدوں کو عوام اور کمیونٹیز کے لیے ٹھوس اور عملی نتائج میں تبدیل ہونا چاہیے۔وزیرِ خزانہ نے مؤثر عملدرآمد کے لیے تین بنیادی [...]

Read full article →