Depository of News

امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے

newsdepo.com · world

نیو یارک (آئی این پی) امریکی حکام نے شام کے 36 چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں پالمیرا کے قدیم مقام کی داعش کے ہاتھوں تباہی کے دوران سمگل کیا گیا ایک سنگی مجسمہ بھی شامل ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ان نوادرات کی مجموعی مالیت 50 لاکھ ڈالر [...]

Read full article →