محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)محکمہ وائڈ لائف رینجرز راولپنڈی نے انسان اور ماحول دوست چڑیوں کو جال لگا کر پکڑ کر انہیں فروخت کرنے والا نیٹ ورک کا سراغ لگاتے ہوئے 4 ہزار سے زائد چڑیاں قبضہ میں لے لیں وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق یہ گروہ سرگودھا کے مختلف علاقوں سے ماحول دوست خوبصورت معصوم چڑیوں کو [...]
