آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ
اٹک ( بیورو رپو رٹ) آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ، سیکیو رٹی کے انتظامات کا جائزہ ، پولیس کو ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ہدایت ، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس رائو عبدلکریم نے اٹک کا دورہ کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر [...]
