Depository of News

FBR کا نیشنل فیس لیس سینٹر قائم، ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسلام آباد میں نیشنل فیس لیس سینٹر (این ایف سی) قائم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بورڈ ان کونسل نے آج اپنے اجلاس میں کیا۔ نیشنل فیس لیس سینٹر ایک بڑا اقدام ہے جو پاکستان میں ٹیکس آڈٹ اور اسیسمنٹ کے طریقہ کار کو بدل دے گا۔اب [...]

Read full article →