Depository of News

ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد سلیم خٹک کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ [...]

Read full article →