ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کی بین الاقوامی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپس آنے کی اجازت دے گا۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ پزشکیان [...]
