ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
جاپان میں جاری 20ویں ایشین گیمز ایچی ناگویا 2026 کے اسکواش مقابلوں میں پاکستان کے محمد اشعب عرفان نے بھارت کے ویر چوٹ رانی کو کوارٹر فائنل میں 3-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اشعب عرفان نے پہلا گیم 6-11 سے گنوایا، تاہم اس کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے [...]
