Depository of News

سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے

newsdepo.com · world

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد کے مطابق 24 ستمبر 2026 کو سعودی فضائی دفاع نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 6 بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کر [...]

Read full article →