پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔گورنر سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کا دورہ [...]
