آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے حافظ آباد انڈیپنڈنٹ لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ وکیل عرفان فیض کلار نے موقف اختیار کیا کہ آصف چٹھہ کو پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمات کی پیروی کرنے [...]
