Depository of News

آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب کرلیا۔ وکیل اسرار الحق نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار نے1134 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دو دیگر [...]

Read full article →