Depository of News

شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خبردار کر دیا

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔NDMA کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق مغربی ہواں کا نظام 25 اور 26 ستمبر کو مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، جس [...]

Read full article →