اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
کراچی (این این آئی) نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دردکش ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کا خود سے، بار بار یا طویل عرصے تک استعمال گردوں کونقصان پہنچا سکتا ہے جبکہ اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے [...]
