لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ہارڈ کاپی ختم کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے رزلٹ کارڈز جاری کرنے کا طریقہ تبدیل کردیا، ہارڈ کاپی جاری کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے نئے فیصلے کے مطابق اب انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز ہارڈ فارم کے بجائے سافٹ فارم میں جاری کیے جائیں گے، جس سے طلبہ [...]
