قابض حکام کے خلاف اواز بلند کرنے پر سزا معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کو مودی سرکار سے جان کا خطرہ
(این این آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قابض حکام کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں کسی ”فرضی مقابلے”میں قتل کیا جا سکتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، سونم وانگچک نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں [...]
