عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی ‘قطعی عقائد میں سے ہے:مقررین
لاہور (خبرنگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مانگامنڈی لاہور کے زیراہتمام مانگا منڈی اور گردونواح کی مختلف مساجد میں خطباتِ جمعہ کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں مبلغینِ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز، مولانا مفتی محمد حمزہ ذکی، مولانا محمد سمیع اللہ اور بھائی محمد حامد بلوچ رابطہ کمیٹی مانگامنڈی مولانا ابوبکر [...]
