Depository of News

بھارت، جائیداد محبوبہ کے نام کرنے کے خدشے پر بیٹے نے والد کو قتل کر دیا

newsdepo.com · world

کانپور (آئی این پی) بھارتی ریاست اترپر دیش میں فارما کے کاروبار سے وابستہ 60 سالہ وِنیت منوچا کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، جن کی گلا کٹی لاش 5 ستمبر کو کانپور میں واقع ایک فلیٹ سے ملی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول کے بیٹے سبرت نے اس خدشے کے تحت اپنے [...]

Read full article →