میری پہچان ٹیم نے ایک ہی روز میں 26 ذہنی کمزور افراد کی شناخت مکمل کرلی
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی میری پہچان ٹیم نے انسانی خدمت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ہی روز میں26 ذہنی و جسمانی کمزور افراد اور5 نامعلوم نعشوں کی شناخت مکمل کر لی۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی میری پہچان ٹیم نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا [...]
