Depository of News

لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)ملکی حالات کے پیش نظر لیسکو نے ہیڈکوارٹرز، تمام دفاتر، گرڈ سٹیشنز اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی مزید موثر بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ لیسکو کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام داخلی و خارجی راستوں پر ملازمین، افسران اور وزیٹرز کی موثر سکریننگ اور چیکنگ یقینی بنانے کا حکم [...]

Read full article →