سرگودھا میں 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب
سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب کر لیں۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں میں جال لگا کر چڑیوں کو پکڑتے اور انہیں مختلف شہروں میں فروخت کرتے تھے۔وائلڈ لائف رینجرز نے کارروائی کے دوران4ہزار سے زائد چڑیاں قبضے میں لے [...]
