ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف
کراچی (این این آئی) سپیشل انوسٹمنٹ فیسلٹیکونسل (ایس آئی ایف سی) نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی سہولت کیلئے ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔ ایس آئی ایف سی کے مطابق سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی سہولت کاری تیز بنانے کیلئے ڈیجیٹل ٹکٹنگ ہب قائم [...]
