Depository of News

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

newsdepo.com · world

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز محدود دائرے میں کاروبار ہوا، کے ایس ای 100 انڈیکس 266 پوائنٹس کے اضافے سے 170,765 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور بلند تیل قیمتوں کے باعث سرمایہ کار محتاط رہے۔عارف حبیب لمیٹڈ کے ڈپٹی ہیڈ آف [...]

Read full article →