سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ
لاہور (این این آئی)لاہور کے 170سرکاری سکول داخلوں کے اہداف مکمل کرنے میں ناکام رہے،سکول سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ جاری کر دی گئی۔داخلوں کے اہداف پورے نہ کرنے والے سکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔گورنمنٹ ہائی سکول کورٹ خواجہ سعید میں 277طلبہ کے داخلے [...]
