وزیراعظم کا محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط’ مذاکرات کی دعوت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط لکھ کر انہیں مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے خط میں مذاکرات کی دعوت دی گئی، وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات اور الیکشن کمیشن تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا گیا۔اپوزیشن ترجمان [...]
