پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
نیو یارک ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں بھارت کو للکارتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے یا موڑنے کی کوشش کو اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے۔ کشمیر ہمارا ہے۔ صدر ٹرمپ اور شی جنگ پنگ نے ایٹمی جنگ رکوائی۔ [...]
