مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ
سلام آباد(ویب ڈیسک)مالی سال 27-2026 کے دوسرے ماہ ستمبر2026کے تیسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.99 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 10.64 فیصد سے بڑھ کر11.92 ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب [...]
