اسحاق ڈارکی عالمی رہنماون سے ملاقاتیں علاقائی بین الا قوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
نیویارک (نیوز ایجنسیاں)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پریو این صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ اسحق ڈار نے اجلاس کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ملاقات کی اور جنرل اسمبلی کے صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد [...]
