Depository of News

میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی-ایس تعینات

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی کو انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی)کا نیا ڈائریکٹر جنرل ایس (DG-S) تعینات کیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل کھاریاں میں 17 ویں انفنٹری ڈویژن کے کمانڈر(بطور جی او سی)کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آئی ایس آئی میں ڈی جی-ایس کے عہدے پر حالیہ [...]

Read full article →