Depository of News

دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک

newsdepo.com · world

نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس [...]

Read full article →